Contents
Fir contains following contents:-
- FIR Number, Police Station, District and Date, Time of Occurrence.
- FIR Date time report.
- Name and full address of the complainant (informant).
- The nature of the crime and the case property etc.
- Distance and direction of police station from crime scene.
- Proceedings of Police (If there is any delay, the reason)
- Time and date of departure from police station Events.
- Signature or thumb impression of the complainant (informant).
- Initial Action of Police
- Author's signature
مندرجات
ابتدائی اطلاعی رپورٹ میں مندرجہ ذیل مندرجات ہوتے.
ہیں
۔نمبر، تھا نہ,، ضلع اور تاریخ، وقت قو عFIR
تاریخ وقت رپورٹ ۔
مستغیث ( اطلاع دہندہ) کا نام و کل پتہ ۔
جرم کی نوعیت و مال مقدمہ وغیرہ۔
جائے وقوعہ سے تھانہ کا فاصلہ اور سمت۔
کارروائی پولیس (اگر کوئی تاخیر ہوئی ہو تو اس کی وجہ
تھانہ سے روانگی کا وقت اور تاریخ
واقعات ۔
مستغیث ( اطلاع دہندہ) کے دستخط یا نشان انگوٹھا۔
ابتدائی کارروائی پولیس
تحریر کنندہ کے دستخط
سنگین جرائم کی ابتدائی اطلاعی رپورٹس بلا تاخیر درج کرنا چاہئے اور اس کی نقول متعلقہ افسران کے پاس بلا تاخیر روانہ کی جانی چاہیں۔
ایف آئی آر انتہائی احتیاط سے تیار کی جانی چاہئے ۔ کیونکہ سارے مقدمہ کا دارو مدار اسی ایف آئی آر
پر ہوتا ہے۔ ایف آئی آر کے حوالے سے چند اعلیٰ عدالتوں کے فیصلہ جات سے اقتباسات معاملہ کی وضاحت کےلئےضروری ہیں
پولیس کے پاس کوئی ایسا اختیار نہ ہے کہ وہ ایف آئی آر درج کرنے سے قبل تفتیش کرے اور بعد میں اندراج کرے
2013MLD 503


No comments:
Post a Comment